مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۴۹۹
حدیث #۴۸۴۹۹
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا ثُمَّ تَرَكَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ تک قنوت پڑھی، پھر اسے چھوڑ دیا۔ اسے ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۲۹۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴
موضوعات:
#Mother