مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۶۴۶
حدیث #۴۸۶۴۶
وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّهُ أَصَابَهُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَصَلَّى بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عید کے دن ان پر بارش ہو رہی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ مسجد میں عید کی نماز پڑھائی۔ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۴۴۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴