مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۶۶۶
حدیث #۴۸۶۶۶
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نِعْمَتِ الْأُضْحِيَّةُ الْجذع من الضَّأْن» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بھیڑ کا تنڈ کتنی بابرکت قربانی ہے“۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۴۶۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴
موضوعات:
#Prayer