مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۶۷۲
حدیث #۴۸۶۷۲
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضحي. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں دس سال قیام فرمایا، قربانی کی۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۴۷۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴