مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۸۶۶
حدیث #۴۸۸۶۶
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَهُ الدُّعَاءَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میت پر نماز پڑھو تو اس کے لیے صدق دل سے دعا کرو“۔ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۶۷۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵