مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۸۷۶

حدیث #۴۸۸۷۶
وَعَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا مَرَّتْ بِكَ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ أَوْ مُسْلِمٍ فَقُومُوا لَهَا فَلَسْتُمْ لَهَا تَقُومُونَ إِنَّمَا تَقُومُونَ لِمَنْ مَعهَا من الْمَلَائِكَة» . رَوَاهُ أَحْمد
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہارے پاس سے کسی یہودی، عیسائی یا مسلمان کا جنازہ گزرے تو اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ، تم اس کے لیے نہیں بلکہ اس کے ساتھ فرشتوں کے لیے کھڑے ہو۔ احمد نے روایت کی ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۶۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث