مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۸۷۷

حدیث #۴۸۸۷۷
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِرَسُولِ اللَّهِ فَقَامَ فَقِيلَ: إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقَالَ: «إِنَّمَا قُمْت للْمَلَائكَة» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک جنازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے، اور کہا گیا: یہ ایک یہودی کا جنازہ تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں صرف فرشتوں کے لیے کھڑا ہوا تھا۔ اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۶۸۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث