مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۹۰۴
حدیث #۴۸۹۰۴
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مردہ کی ہڈی توڑنا ایسا ہے جیسے زندہ رہتے ہوئے اسے توڑنا“۔ اسے مالک، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۷۱۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵
موضوعات:
#Mother