مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۹۹۱
حدیث #۴۸۹۹۱
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صدقہ میں زیادتی کرنے والا ایسا ہے جیسے اسے روکے“۔ اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۸۰۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶