مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۰۰۱

حدیث #۴۹۰۰۱
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِي نُعِدُّ لِلْبَيْعِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم جو چیز بیچنے کے لیے تیار کرتے ہیں اس میں سے زکوٰۃ دیں۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۸۱۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Charity #Mother

متعلقہ احادیث