مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۰۵۰
حدیث #۴۹۰۵۰
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: أَنْفِقْ يَا ابْن آدم أنْفق عَلَيْك "
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ابن آدم خرچ کر، میں تجھ پر خرچ کروں گا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۸۶۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶
موضوعات:
#Mother