مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۰۶۰
حدیث #۴۹۰۶۰
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم:
" خصلتان لَا تجتمعان فِي مُؤْمِنٍ: الْبُخْلُ وَسُوءُ الْخُلُقِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’مومن میں دو خصلتیں جمع نہیں ہوتیں: کنجوسی اور بد اخلاقی‘‘۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
راوی
ابو سعید رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۸۷۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶