مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۰۳

حدیث #۴۹۱۰۳
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من أحيى أَرْضًا مَيِّتَةً فَلَهُ فِيهَا أَجْرٌ وَمَا أَكَلَتِ الْعَافِيَةُ مِنْهُ فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ والدارمي
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مردہ زمین کو زندہ کیا اس کے لیے اس کا اجر ہے اور جو کچھ تندرست آدمی اس میں سے کھائے اس کے لیے صدقہ ہے۔ . اسے نسائی اور دارمی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۹۱۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Charity

متعلقہ احادیث