مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۶۷
حدیث #۴۹۱۶۷
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بركَة»
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھاؤ، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۸۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷