مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۷۸
حدیث #۴۹۱۷۸
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَفْطَرَ قَالَ: «ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ الله» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ افطار کرتے تو فرماتے: پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر و ثواب جاری و ساری ہے۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۹۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
موضوعات:
#Fasting