مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۲۱۲
حدیث #۴۹۲۱۲
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَائِمُ رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ كَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کے دوران سفر میں روزہ رکھنے والا گھر میں روزہ افطار کرنے والے کی طرح ہے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۲۰۲۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷