مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۰۲۵
حدیث #۵۰۰۲۵
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي بيعةٍ. رَوَاهُ مَالك وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خریدوفروخت میں دو فروخت سے منع فرمایا ہے۔ اسے مالک، ترمذی اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱/۲۸۶۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱
موضوعات:
#Mother