مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۲۱۷
حدیث #۴۹۲۱۷
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ صَامَ عَنْهُ وليه»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزہ فرض ہو تو اس کا ولی اس کی طرف سے روزہ رکھے گا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۲۰۳۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷