مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۲۴۸
حدیث #۴۹۲۴۸
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ جَعَلَ اللَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّارِ خَنْدَقًا كَمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے اور آگ کے درمیان آسمان اور زمین کے درمیان ایک خندق پیدا کر دیتا ہے“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۲۰۶۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷