مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۲۷۵

حدیث #۴۹۲۷۵
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ فَقَالَ: «هِيَ فِي كُلِّ رَمَضَانَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَقَالَ: رَوَاهُ سُفْيَان وَشعْبَة عَن أبي إِسْحَق مَوْقُوفا على ابْن عمر
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شب قدر کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ ہر رمضان میں ہوتی ہے۔ اسے ابوداؤد نے روایت کیا اور کہا: اسے سفیان اور شعبہ نے ابواسحاق کی سند سے ابن عمر سے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۲۰۹۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث