مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۳۵۴

حدیث #۴۹۳۵۴
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «من قَرَأَ سُورَة الْكَهْف فِي يَوْم الْجُمُعَة أَضَاء لَهُ النُّور مَا بَيْنَ الْجُمْعَتَيْنِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کی، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور ہو جاتا ہے۔ اسے بیہقی نے الدعوت الکبیر میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۸/۲۱۷۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۸: باب ۸
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Mother #Quran

متعلقہ احادیث