مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۳۸۷
حدیث #۴۹۳۸۷
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «حَسِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ فَإِنَّ الصَّوْتَ الْحَسَنَ يُزِيدُ الْقُرْآنَ حُسْنًا» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”قرآن کو اپنی آوازوں سے سنوارو، کیونکہ خوبصورت آواز قرآن کی خوبصورتی کو بڑھا دیتی ہے۔ الدارمی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۸/۲۲۰۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۸: باب ۸