مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۴۲۲

حدیث #۴۹۴۲۲
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ فِي الدُّعَاءِ لَمْ يَحُطَّهُمَا حَتَّى يمسح بهما وَجهه. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے تو انہیں اس وقت تک نیچے نہ کرتے جب تک کہ آپ ان سے اپنے چہرے کا مسح نہ کر لیں۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۲۴۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث