مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۴۸۳

حدیث #۴۹۴۸۳
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ مَنْ يُدْعَى إِلَى الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يَحْمَدُونَ اللَّهَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن سب سے پہلے جنت کی طرف بلائے جانے والے وہ ہوں گے جو اچھے اور برے وقتوں میں اللہ کا شکر ادا کریں گے۔ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۳۰۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Paradise #Mother

متعلقہ احادیث