مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۴۸۲
حدیث #۴۹۴۸۲
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحَمْدُ رَأْسُ الشُّكْرِ مَا شَكَرَ اللَّهَ عَبْدٌ لَا يحمده»
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حمد شکر کی ابتدا ہے، کوئی بندہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتا جو اس کی تعریف نہ کرے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۳۰۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹