مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۵۴۱
حدیث #۴۹۵۴۱
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجَنَّةُ أَقْرَبُ إِلَى أَحَدِكُمْ مِنْ شِرَاكِ نَعْلِهِ وَالنَّارُ مِثْلُ ذَلِكَ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کے لیے جنت اس کے جوتے کے تسموں سے بھی زیادہ قریب ہے اور جہنم بھی ایسی ہی ہے۔ . اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۳۶۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹