مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۶۸۳
حدیث #۴۹۶۸۳
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُسَافِرُ امْرَأَةٌ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ إِلَّا وَمَعَهَا ذُو محرم»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت ایک دن یا ایک رات کی مسافت کا سفر نہ کرے جب تک کہ اس کے ساتھ محرم نہ ہو۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۵۱۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰
موضوعات:
#Mother