مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۶۸۲
حدیث #۴۹۶۸۲
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجِهَادِ. فَقَالَ: «جهادكن الْحَج»
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جہاد کی اجازت مانگی۔ آپ نے فرمایا: تمہارا جہاد حج ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۵۱۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰