مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۶۹۳
حدیث #۴۹۶۹۳
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُوجِبُ الْحَجَّ؟ قَالَ: «الزَّادُ وَالرَّاحِلَة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز سے حج فرض ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رزق اور اونٹ۔ اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۵۲۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰