مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۹۶۵
حدیث #۴۹۹۶۵
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَعَنَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ الرِّبَا وَمُوَكِلَهُ وَكَاتِبَهُ وَشَاهِدَيْهِ وَقَالَ: «هُمْ سَوَاءٌ» . رَوَاهُ مُسلم
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، سود دینے والے، لکھنے والے اور اس کے دو گواہوں پر لعنت فرمائی ہے، اور فرمایا: ”وہ برابر ہیں۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱/۲۸۰۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱