مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۶۹۹
حدیث #۴۹۶۹۹
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ أَهَلَّ بِحَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ مِنَ الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى إِلَى الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ أَوْ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جس نے مسجد اقصیٰ سے مسجد حرام تک حج یا عمرہ کا احرام باندھا اس کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے یا جنت اس کے لیے ضامن ہو جائے گی، ابو داؤد نے روایت کی ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۵۳۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰