مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۹۱۶
حدیث #۴۹۹۱۶
وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْ بِالْمَدِينَةِ ضِعفَي مَا جعلت بِمَكَّة من الْبركَة»
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ مدینہ کو اس سے دوگنا عطا فرما جتنا تو نے مکہ کو دیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۷۵۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰