مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۹۲۹
حدیث #۴۹۹۲۹
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ. رَوَاهُ مُسلم
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں اور بلیوں کی قیمت سے منع فرمایا۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱/۲۷۶۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱
موضوعات:
#Charity