مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۰۳۱
حدیث #۵۰۰۳۱
عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «من بَاعَ عَيْبا لَمْ يُنَبِّهْ لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ اللَّهِ أَوْ لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَلْعَنُهُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے عیب کو بیچا اور اس سے خبردار نہ کیا تو وہ اللہ کے نزدیک عیب دار ہے۔ فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں۔" اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱/۲۸۷۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱