مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۱۱۸
حدیث #۵۰۱۱۸
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَمْنَعْ جَارٌ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَةً فِي جِدَاره»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پڑوسی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں شہتیر لگانے سے نہ روکے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱/۲۹۶۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۱: باب ۱۱