مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۱۹۹
حدیث #۵۰۱۹۹
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ شَتَّى» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَه
وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيّ عَن جَابر
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو فرقوں کے لوگ میراث نہیں پاتے“۔ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
اسے ترمذی نے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۲/۳۰۴۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۲: باب ۱۲
موضوعات:
#Mother