مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۲۱۹
حدیث #۵۰۲۱۹
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ قُسِّمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَهُوَ عَلَى قِسْمَةِ الْجَاهِلِيَّةِ وَمَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ أَدْرَكَهُ الْإِسْلَامُ فَهُوَ عَلَى قِسْمَةِ الْإِسْلَامِ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” زمانہ جاہلیت میں جو بھی وراثت تقسیم ہوئی وہ زمانہ جاہلیت کے حصے کے مطابق ہے۔ اور جو وراثت اسلام نے حاصل کی ہے وہ اسلام کے حصہ کے مطابق ہے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۲/۳۰۶۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۲: باب ۱۲
موضوعات:
#Mother