مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۲۳۰
حدیث #۵۰۲۳۰
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَطَعَ مِيرَاثَ وَارِثِهِ قَطَعَ اللَّهُ مِيرَاثَهُ مِنَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَة رَضِي الله عَنهُ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے وارث کی میراث کاٹ دی، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن جنت سے اس کی میراث کاٹ دے گا۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
اسے بیہقی نے شعب الایمان میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۲/۳۰۷۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۲: باب ۱۲