مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۲۳۴
حدیث #۵۰۲۳۴
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدُّنْيَا كُلُّهَا مَتَاعٌ وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَة الصَّالِحَة» . رَوَاهُ مُسلم
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ساری دنیا لذت ہے، اور دنیا کا سب سے اچھا لطف صالح عورت ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۰۸۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳