مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۲۴۴

حدیث #۵۰۲۴۴
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمْ تَرَ لِلْمُتَحَابِّينَ مثل النِّكَاح» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے ایک دوسرے سے محبت کرنے والوں کے لیے نکاح جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۰۹۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother #Marriage

متعلقہ احادیث