مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۲۴۵
حدیث #۵۰۲۴۵
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ أَنْ يَلْقَى الله طَاهِرا مطهراً فليتزوج الْحَرَائِر» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص پاک و پاکیزہ اللہ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے، وہ آزاد عورتوں سے نکاح کرے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۰۹۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳
موضوعات:
#Mother