مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۴۱۰

حدیث #۵۰۴۱۰
وَعَن عَائِشَة رَضِي الله عَنهُ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وألطفهم بأَهْله» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک کامل ترین ایمان والے وہ ہیں جو بہترین اخلاق والے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے والے ہیں۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۲۶۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Mother

متعلقہ احادیث