مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۶۱۵
حدیث #۵۰۶۱۵
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا أُعْفِي مَنْ قَتَلَ بعدَ أَخذ الديةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں خون بہا لینے کے بعد قتل کرنے والے کو معاف نہیں کرتا۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۴۷۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶