مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۶۲۱
حدیث #۵۰۶۲۱
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ» يَعْنِي الخِنصرُ والإبهامَ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اور یہ ایک ہی ہیں“ یعنی چھوٹی انگلی اور انگوٹھا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۴۸۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
موضوعات:
#Charity