مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۶۸۳
حدیث #۵۰۶۸۳
وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبُهُ بِالسَّيْفِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جادوگر کی سزا اسے تلوار سے مارنا ہے۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۵۵۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶