مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۶۸۴
حدیث #۵۰۶۸۴
عَن أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ خَرَجَ يُفَرِّقُ بَيْنَ أُمَّتِي فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ
اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص میری امت میں تفرقہ ڈالنے کے لیے نکلے تو اس کا سر قلم کر دو“۔ اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۵۵۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
موضوعات:
#Mother