مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۷۱۹
حدیث #۵۰۷۱۹
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِقَامَةُ حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً فِي بلادِ الله» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی حدود میں سے کسی ایک کو قائم کرنا اللہ کی زمینوں میں چالیس راتوں تک بارش سے بہتر ہے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
اسے نسائی نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۷/۳۵۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Mother