مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۷۲۰
حدیث #۵۰۷۲۰
عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تُقطعُ يدُ السَّارِقِ إِلاَّ بربُعِ دِينَار فَصَاعِدا»
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ کے علاوہ نہیں کاٹا جائے گا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۷/۳۵۹۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷