مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۷۶۰
حدیث #۵۰۷۶۰
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْبِتْعِ وَهُوَ نَبِيذُ الْعَسَلِ فَقَالَ: «كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ»
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے البعث یعنی شہد کی شراب کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نشہ آور مشروب حرام ہے“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۷/۳۶۳۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Prayer