مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۷۶۷
حدیث #۵۰۷۶۷
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
اور جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز سے نشہ زیادہ ہو، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔ اسے ترمذی، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۷/۳۶۴۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۷: باب ۱۷
موضوعات:
#Mother